اہلبیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے پاکستان کے نومنتخب وزیر اعظم میاں نواز شریف کو اس ملک کی وزارت عظمیٰ کے عہدہ پر فائز ہونے کی مبارک باد پیش کی۔
سید عباس عراقچی نے یہ امید ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ نو منتخب وزیر اعظم نواز شریف ایران کے ساتھ سیاسی، ثقافتی اور اقتصادی میدانوں میں تعلقات کو مزید فروغ دیں گے اور علاقے خاص طور پر پاکستان میں امن و شانتی کو قائم کرنے میں مثمر ثمر ثابت ہوں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲